بیت حانون میں ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے،رام اللہ میں بھی احتجاج
غزہ (نیوز ڈیسک) فلسطین میں انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف مظاہرے شروع ہو گئے ، بیت حانون میں ہزاروں افراد سڑکوں پر نکلے اور انتخابات کرانے، قبلہ اول کی آزادی اور استقامتی محاذ کے حق میں نعرے لگائے ،غرب اردن کے شہر رام اللہ میں بھی مظاہرے کئے گئے ،مظاہرین نے بیت المقدس ، مسجدالاقصی اور فلسطینی کی آزادی کے حق میں نعرے لگا ئے، مظاہرین نے انتخابات ملتوی کرنے کو غیرقانونی قراردیا اور بیت المقدس میں انتخابات کرائے جانے پر زور دیا
- Home
- بین الاقوامی خبریں
- ایشیا
- فلسطین میں انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف مظاہرے


































