Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

فضل الرحمن اسلام نہیں ، مال کی سیاست کرتے ہیں،پیر معصوم نقوی

عوام نے پی ڈی ایم اورمولانا کی فسادی سیاست کو مسترد کر دیا
لاہور( پ ر ) جمعیت علمائے پاکستان کے سربراہ قائد اہل سنت پیر سید محمد معصوم حسین نقوی نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن کی مفادات پر مبنی سیاست کی ہنڈیا بیچ چوراہے ٹوٹ گئی ہے۔مولانا شیرانی، حافظ حسین احمد سمیت دیگر رہنماو ¿ں کو جب تک قومی اسمبلی اور سینٹ کی سیٹیں ملتی رہی ہیں ،وہ جے یو آئی کی قیادت کے ساتھ رہے ہیں، اب جب ان کی خواہشات پوری نہیں ہوئیں تو انہوں نے قیادت کو ہی چیلنج کرنا شروع کر دیا ہے۔اس مفادپرست ٹولے کی نظر ہمیشہ اقتدار پر ہی رہی ہے،جے یو آئی کے درمیان نظریات نہیں، مال کی جنگ ہے،جس کی وجہ سے پارٹی رہنما چھوڑ نے لگے ہیں۔ مولانا فضل الرحمن اسلام نہیں ،مفادات اور مال کی سیاست کرتے ہیں، وہ اسلام کا صرف نام استعمال کرتے ہیں تاکہ ہمیشہ اقتدار میںرہیں،2018ءکے الیکشن میں ناکامی کے بعد جب سے اقتدار سے باہر نکلے ہیں،پریشان ہیں۔ خفت کو مٹانے کیلئے ملکی حالات خراب کرنا چاہتے ہیں۔ عوام نے پی ڈی ایم اورمولانا کی فسادی سیاست کو مسترد کر دیا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular