Sat Oct 10, 2026

امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت

روزانہ کی خبریں

فرقہ پرست گروہ کو لگام ڈالی جائے ،امامیہ کونسل گلگت

نلتر واقعہ کو دشمنی قرار دینے کے باوجود شیعہ سنی اتحاد کو نقصان پہنچایا جارہاہے
گلگت (پ ر) مرکزی امامیہ کونسل کے زیر اہتمام ملی تنظیموں کا اجلاس مرکزی امامیہ جامع مسجد گلگت میں منعقد ہوا اجلاس میں گلگت کی مخدوش صورت حال پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے صوبائی حکومت سے اپنی رٹ قائم کرنے کا مطالبہ کیا گیا، اجلاس میں کہا گیا کہ انتظامیہ کی جانب سے نلتر واقعے کو ذاتی دشمنی قراد دینے کے باوجود چند شر پسند عناصر کی طرف سے شیعہ سنی اتحاد کو نقصان پہنچانے کیلئے پے در پے واقعات سِخت تشویشناک ہیں،شرپسندوں کو علاقے کی تعمیر و ترقی ہضم نہیں ہو رہی ہے ، شتیال سے لیکر گلگت تک کھلے عام اسلحہ کی نمائش،کفر کے فتوے،کافر کافر کی نعرہ بازی اور شر انگیز تقاریر کے ذریعے اشتعال انگیزی اور فرقہ واریت کو ہوا دینے کی بھرپور کوشش کی گئی لیکن آغاسید راحت حسین الحسینی، علمائے کرام اورامامیہ کونسل کے با بصیرت قائدین نے انتہائی صبر و تحمل اور بردباری سے شرپسندوں کے پلان کو خاک میں ملایا ، امامیہ جامع مسجد کے گیٹ کے سامنے راہگیر پر فائرنگ اور گھڑی باغ میں دنیور کی سوزوکی پر حملہ جس کے نتیجے میں دو افراد ذِخمی ہوئے اسی گروہ کی کارستانیاں ہیں اس گروہ کو بروقت لگام نہ دیا گیا تو علاقہ کا امن تہہ و بالا ہو جائے گا

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular