Thu Nov 26, 2026

آبنائے ہرمز میں دو امریکی ڈرون لوکاس اور ایم کیو 9 تباہ کر دیئے، ایران جرمنی میں گھریلو تشدد کے واقعات میں ریکارڈ اضافہ، متاثرین کی تعداد 2 لاکھ 80 ہزار سے متجاوز امریکی عوام ایران کخلاف جنگ ​​کا فوری خاتمہ چاہتے ہیں، سروے رپورٹ ایران کی 7 شرائط پوری ہونے تک امریکا سے مذاکرات نہیں ہوں گے، قالیباف امریکی محاصرے کو توڑنے کے لیے پُرعزم ہیں، محسن رضائی پہلا پاکستانی محمد ذیشان علی خلا میں پہنچ گیا آبنائے ہرمز نہیں کھولی جائے گی، ایرانی آرمی چیف سعودی دارالحکومت ریاض کی بلند ترین عمارت پر ایک ہفتے میں دوسری بار حملہ امریکہ کے ساتھ مل کر ایران پر ممکنہ حملے کی تیاری کر رہے ہیں، اسرائیلی وزیر جنگ کا دعویٰ دہشت گردی، نفرت انگیز تقاریر سمیت ہماری 4 ریڈ لائنز ہیں، محسن نقوی ایران کا زمینی محاصرہ تقریباً ناممکن ہے، عباس عراقچی اسرائیل کے غزہ میں فضائی حملے، انروا کا 35 سالہ کارکن اور 2 فلسطینی شہید قطری وزیرِ اعظم کی مارکو روبیو سے ملاقات، ایران امریکا کشیدگی کم کرنے پر تبادلہ خیال این پی ٹی سے علیحدگی کے بارے میں کوئی فیصلہ نہیں کیا، اسماعیل بقائی وینزویلا کے تیل کا معاہدہ: امریکی نائب صدر کیخلاف تحقیقات کا آغاز

روزانہ کی خبریں

فرانسیسی وزیرخارجہ کی مصر میں اسلام دشمنی کی صفائیاں

اسلام کا بے حد احترام کرتے ہیں ہماری جنگ دہشت گردی سے ہے، وزیرِ خارجہ
قاہرہ(نیوز ڈیسک)فرانسیسی وزیرِ خارجہ جین یویس لی ڈریان اسلامی دشمنی کی صفائیاں دینے مصر پہنچ گئے ، صدر عبدالفتاح السیسی اور جامعہ الازہر کے مفتی اعظم شیخ احمد الطیب سے ملاقات میں اسلام کے احترا م کا دعویٰ کیا،مصری ہم منصب سمیع شکری کے ہمراہ مشترکہ نیوزکانفرنس میں کہا کہ ہم اسلام کا بے حد احترام کرتے ہیں ہماری جنگ دہشت گردی سے ہے ، ہم جس چیز سے لڑ رہے ہیں وہ دہشت گردی ہے، دہشت گردی مذہب کی ہائی جیکنگ ہے اور یہ انتہاپسندی ہے، ہماری یہ جنگ مذہب کی آزادی کے احترام کے لیے بھی ہے۔

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular