Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

عراق کو متعدد بھیانک جنگوں میں جھونکا گیا،حزب اللہ

پوپ فرانسس کے دورہ سے عراق ایک مرتبہ پھر اپنا مقام حاصل کر لے گا
بیروت (نیوزڈیسک)حزب اللہ نے پوپ فرانسس کے دورہ عراق اور بزرگ مرجع آیت اللہ سید علی سیستانی کے ساتھ ملاقات کا خیرمقدم کیا ہے، حزب اللہ نے کہا ہے کہ ہم آیت اللہ سیستانی کے موقف کی بھی مکمل حمایت کرتے ہیں کہ جس میںفلسطینی عوام اور مقبوضہ فلسطینی سرزمینوں کے باسیوں کی غربت اور رنج و الم دور کرنے اور ان پر ظلم و تشدد، دینی و فکری ستم، جنگوں، محاصرے اور زبردستی دربدری پر مبنی اقدامات کے فوری خاتمے پر زوردیا گیا ہے، عراق کو گذشتہ 2 عشروں کے دوران متعدد بھیانک جنگوں میں جھونکا گیا ہے، پوپ فرانسس کا یہ دورہ اس بات کا زمینہ فراہم کرے گا کہ عراق بین الاقوامی و خطے کی سطح پر ایک مرتبہ پھر اپنا مقام حاصل کر لے گا اور اس کی قومی سالمیت، خود مختاری و اندرونی استحکام میں مزید بہتری آئے گی۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular