عراقی حکومت سے شہیدقاسم سلیمانی کیس میں پیشرفت کی توقع ہے،ایرانتہران (نیوز ڈیسک) یران کی قومی سلامتی کی اعلی کونسل کے سربراہ علی شمخانی نے کہا ہے کہ ہمیں عراقی حکومت سے شہید قاسم سلیمانی قتل کیس میں پیشرفت کی توقع ہے، عراق کے مختلف علاقوں میں داعش دہشتگردوں کی منتقلی کے ذریعے امریکا عراق میں ایک بار پھر اپنے پاؤں جمانے کی کوشش کر رہا ہے۔
- Home
- بین الاقوامی خبریں
- مشرق وسطی
- عراقی حکومت سے شہیدقاسم سلیمانی کیس میں پیشرفت کی توقع…


































