Sat Oct 10, 2026

امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت

روزانہ کی خبریں

عالم اسلام کی سطح پراسلامی ممالک کی یونین کی تشکیل کا فیصلہ

عالم اسلام کی سطح پر ایک نئی یونین کے قیام کا امکان موجود ہے، حجتہ الاسلام حمید شہریاری
تہران (نیوز ڈیسک )عالمی فورم برائے تقریب مذاہب اسلامی کے سربراہ حجتہ الاسلام حمید شہریاری نے کہا ہے کہ عالم اسلام کی سطح پر جدید نظریے کی بنیاد پر اسلامی ممالک کی ایک نئی یونین قائم کی جائے گی ،علما نجف میں ہم فکری کے زیرعنوان منعقدہ اس اجلاس سے خطاب میں حمید شہریاری نے بتایا ہے کہ عراق میں ولی فقیہ کے نمائندہ دفتر کی جانب سے منعقدہ اجلاس میں امت واحدہ کے تصور کو عملی جامہ پہنانے کے لئے اتحاد اسلامی کے نئے مفاہیم کا جائزہ لیا گیا،
انہوں نے کہاکہ عالمی فورم برائے تقریب مذاہب اسلامی نے عالم اسلام کے لئے عظیم اہداف کو مدنظررکھا ہے اور تقریب مذاہب اسلامی کے لئے رہبر انقلاب اسلامی کی ہدایات کے مطابق مسلم امہ میں اتحاد قائم کرنے کے لئے عالم اسلام میں ایک قسم کی عقلانیت اور معقولیت کو مدنظر رکھا جائے گا ، ہمارا خیال ہے کہ انقلاب کے دوسرے مرحلے میں عالم اسلام کی سطح پر ایک نئی یونین کے قیام کا امکان موجود ہے

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular