Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

عالمی معاملات میں امریکی بالادستی قبول نہیں،چین

امریکا مقابلہ آرائی جاری رکھنا چا ہتا ہے تو چین چیلنج کو قبول کرتا ہے
بیجنگ (نیوز ٖیسک) چین کے وزیر خارجہ نے عالمی معاملات میں امریکی بالادستی سے متعلق سخت خبردار کیا ہے، وزیرخارجہ وانگ یی نے کہا ہے کہ بیجنگ کے ساتھ مذاکرات کے یک طرفہ امریکی مطالبات ہرگز قابل قبول نہیں، بات چیت کے لیے چین کے دروازے کھلے ہوئے ہیں تاہم مذاکرات باہمی احترام اور برابری کی بنیاد پر ہونا چاہیے ان کا ملک اس بات کو ہرگز قبول نہیں کرے گا کہ دنیا کا کوئی ملک سارے ملکوں پر اپنی مرضی اور منشا کو زبردستی مسلط کرنے کی کوشش کرے،انہوں نے دو ٹوک الفاظ میں کہا کہ اگر امریکا مقابلہ آرائی کا سلسلہ جاری رکھنا چا ہتا ہے تو چین اس چیلنج کو قبول کرتا ہے اور اسے کوئی خوف نہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular