امریکا، قطر، اقوام متحدہ اور ترکی کے نمائندوں کی طالبان سے ملاقات
واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکا سمیت متعدد ممالک نے طالبان کو استنبول کانفرنس میں شرکت پر راضی کرنے کے لئے کوششیں تیز کر دیں، دوحا میں طالبان کے ساتھ میٹنگز کا سلسلہ چل پڑا ہے ، امریکا، قطر، اقوام متحدہ اور ترکی کے نمائندوں کی طالبان سے ملاقات ہوئی ہے جس میں طالبان کو استنبول کانفرنس میں شریک کرنے سے متعلق کچھ پیشرفت ہوئی ہے،طالبان افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا تک کسی بھی طرح کے امن مذاکرات میں شرکت سے انکار کرچکے ہیں۔
- Home
- بین الاقوامی خبریں
- ایشیا
- طالبان کو استنبول کانفرنس کیلئے راضی کرنے کی کوششیں


































