Sat Oct 10, 2026

امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت

روزانہ کی خبریں

شام میں تیل کے کنوو ¿ں پر قبضہ نہیں کیا،امریکا مکرگیا

امریکی فرم نے کردوں سے معاہدہ کیا تھا، فوجیوں کا کوئی تعلق نہیں
دمشق(نیوز ڈیسک) امریکا شام میں تیل کے کنویں قبضے میں لینے سے مکر گیا او ر دعوی کیا کہ فوج کا تیل کے کنوو ¿ں کی حفاظت سے کوئی تعلق نہیں، امریکی فورسز کی توجہ داعش کے باقی رہ جانے والے عناصر کے خلاف لڑائیوں پر مرکوز ہے ،پینٹاگون کے ترجمان جان کربی نے کہا کہ ایک امریکی فرم نے پچھلے سال شام کے شمالی حصے میں تیل نکالنے کے لیے کردوں سے معاہدہ کیا تھا لیکن اس کا امریکی فوجیوں سے کوئی تعلق نہیں، امریکی فوجیوں کو یہ اختیاربھی حاصل نہیں کہ وہ کسی پرائیویٹ کمپنی کو معاونت فراہم کریں

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular