دمشق (نیوز ڈیسک)امریکااور ترکی کی ملک میں غیر قانونی فوجی موجودگی کے خلاف شام کے صوبہ الحسکہ کے علاقے القامشلی میں زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، مظاہرین نے غیرملکی فوجیوں کے انخلا کا مطالبہ کیا،مقررین نے کہا کہ شام سے غاصبوں کو نکالنے کا واحد راستہ، عوامی مزاحمت و مقاومت ہے۔


































