دمشق(نیوز ڈیسک)ترکی کے حمایت یافتہ دہشتگردوں نے صوبے حسکہ کے الاھراس گاوں کے 25 مکینوں کو اغواکرکے نا معلوم مقام پرمنتقل کر دیا، دہشت گردوں نے گاوں کا مال و اسباب بھی لوٹ لیا۔