دمشق(نیوز ڈیسک) امریکا نے شام اور لبنان کے ساحلی علاقوں میں جاسوس طیارے کو تعینات کردیا، جاسوس طیارے کا ہدف، علاقے میں موجود روس کی آبدوزوں اور ہتھیاروں پر نظر رکھنا ہے س طیارے کی ذمہ داری تصاویر لینا، جاسوسی کرنا اور سگنل کو منحرف کرنا ہے۔