Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

شامی فوج ادلب میں دوبارہ آپریشن کیلئے تیار

حلب اور لاذقیہ شاہراہ روسی فوج کی مدد سے کھول دی جائیگی
دمشق(نیوزڈیسک) شامی فوج نے صوبہ ادلب میں دہشت گردوں کے خلاف دوبارہ آپریشن کی تیاری مکمل کرلی، ادلب کے نائب گورنر نے دہشت گردوں کے خلاف دوبارہ آپریشن کے لئے شامی فوج کی آمادگی کا اعلان کیا ہے، انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ ایسی ٹھوس اطلاعات موجود ہیں کہ دہشت گرد گروہ بالخصوص جبہت النصرہ نے علاقے کے باشندوں کو اس بات پر مجبور کیا ہے کہ وہ حلب اور لاذقیہ شاہراہ کو کھولنے نہ دیں، روس نے ترکی کو موقع دیا تھا کہ وہ 15 مارچ تک اس قومی شاہراہ کو خالی کرا دے لیکن انقرہ ایسا نہ کرسکا اوراب فوجی کارروائیوں کے ذریعے یہ شاہراہ کھلوائی جائے گی۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular