دمشق(نیو زڈیسک) امریکہ کی حلیف شامی کرد فورسز نے اپنی جیل میں قید داعش کے اہم دہشت گرد ”عبدالحمید الدیری“ کو آزاد کر دیا ،عبدالحمید الدیری داعشی قبضے کے دوران دیرالزور کا امیر اور دہشت گرد تنظیم کے تعلقات عامہ کے شعبے کا سربراہ تھا