دمشق(نیوز ڈیسک) شامی فوجی اہلکاروں نے درعا اور سویدا کے مضافاتی علاقوں میں دہشت گردوں کے اڈوں سے امریکی ساختہ ہتھیار برآمدکرلئے، دمشق اور قنیطرہ کے مضافاتی علاقوں سے مغربی اور امریکی ساختہ ٹینک شکن میزائل اور مختلف دیگر قسم کے جدید ترین ہتھیار برآمد کئے گئے تھے۔


































