جوبا(نیوز ڈیسک) شمالی افریقی ملک جنوبی سوڈان میں شہریوں اور فوجی اہلکاروں کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں 127 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ، جنوبی سوڈان کے قصبے تونج میں غیر قانونی اسلحے کے خلاف جاری آپریشن کے دوران فوجیوں اور عام شہریوں کے درمیان جھگڑا ہوگیا


































