Sat Oct 10, 2026

ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل

روزانہ کی خبریں

سوشل میڈیا پرغیر اخلاقی موا دکیخلاف کارروائی کا فیصلہ

ایف آئی اے کی کمیٹی قائم، وزارت داخلہ اور قانون کو سفارشات بھجوائے گی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت نے سماجی ذرائع ابلاغ پر غیراخلاقی موادنشرکرنے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا،حکومت نے سماجی ذرائع ابلاغ پر نازیبا پیغامات، تصاویر اور ویڈیوز کیخلاف آپریشن کلین اپ شروع کرنے کے لیے تیاری کر لی ہے اور سائبر کرائم ایکٹ قوانین بدلنے کے لیے کمیٹی بنا دی ہے،ایف آئی اے کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ہیڈ کوارٹرز احسان صدیق کمیٹی کا چیئرمین مقرر کر دیا گیا ہے، کمیٹی واٹس اپ، فیس بک، ٹویٹر اور انسٹاگرام سمیت 6 سوشل سائٹس کے عدم تعاون پر سفارشات پیش کرے گی، کمیٹی اپنی سفارشات وزارت داخلہ اور وزارت قانون کو بھجوائے گی۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular