Sat Oct 10, 2026

امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت

روزانہ کی خبریں

سعودی مخالف پروفیسر عبداللہ الحامد کی جیل میں موت

برین ہیمبرج کے کئی گھنٹوں بعدتک جیل میں پڑا رہنے دیا گیا
جدہ (نیوز ڈیسک) سعودی عرب کے شدید ناقد اور انسانی حقوق کے رہنما پروفیسر عبداللہ الحامد کومبینہ طورپر جیل میں موت کے گھات اتار دیا گیا،پروفیسر عبداللہ الحامد کو یونیورسٹی کی11 فعال شخصیتوں کے تعاون سے 2013 میں جمعیت حسم نامی تنظیم قائم کرنے کے جرم میں قید بامشقت کی سزا دی گئی تھی،تنظیم کے قیام کا مقصد سعودی عوام کو 1948 کے انسانی حقوق کے اعلامیہ کی بنیاد پر ان کے حقوق سے آگاہ کرنا تھا جارج ٹاؤن یونیورسٹی کے پروفیسر عبداللہ العودہ نے اپنی ٹوئٹ میں پروفیسر عبداللہ الحامد کی موت کی تصدیق کی اور لکھاکہ عبداللہ الحامد کو برین ہیمبرج کی وجہ سے بیہوش ہونے کے بعد بھی کئی گھنٹوں تک جیل میں ان کے سیل میں پڑا رہنے دیا گیا جس کی وجہ سے ان کی موت ہو گئی۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular