Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

سرجیکل اسٹرائیک کی تو بھارت کو بھرپور جواب ملے گا،پاکستان

 بھارت اپنے اندرونی مسائل سے توجہ ہٹانے کے لیے فلیگ آپریشن کی کوشش کرسکتا ہے،وزیراعظم، بھارت کیلئے مس ایڈونچر شرمندگی کا باعث ہوگا،دفتر خارجہ
 بھارت اندرونی مسائل سے توجہ ہٹانے کیلئے خطرناک کھیل کھیلنا چاہتا ہے ، پاکستان کے خلاف کوئی اقدام اٹھایا تو جوابی کارروائی کی جائے گی،وزیرخارجہ
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان نے بھارت کو خبردار کیا ہے کہ وہ سرجیکل اسٹرائیک کی حماقت نہ کرے ،فوج مکمل تیار ہے اور اسے بھرپور جواب دیا جائے گا ، وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت اپنے اندرونی مسائل سے توجہ ہٹانے کے لیے فلیگ آپریشن کی کوشش کرسکتا ہے، بھارت نے دوبارہ غلطی کی تواُسے بھرپورجواب دیا جائے گا، ابوظہبی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی کا کہناتھا کہ بھارت پاکستان میں سرجیکل اسٹرائیک کی تیاری کر رہاہے، بھارت پاکستان کے خلاف بھونڈے ہتھکنڈے استعمال کرنے کی کوشش کر رہا ہے ، بھارت پاکستان میں دہشتگردی کو ہوا دینے کی کوشش کر رہاہے، یہ صورتحال انتہائی نازک ہے ، پاکستان بھارت کی سازشوں سے مکمل آگاہ ہے، بھارت نے فوجی کارروائی کی تو بھرپور جواب دیں گے ، بھارت سرجیکل اسٹرائیک کی سازش اندرونی مسائل سے توجہ ہٹانے کیلئے کر رہاہے ، مقبوضہ کشمیر میں حالات انتہائی سنگین صورتحال اختیار کر چکے ہیں، بھارت اندرونی مسائل سے توجہ ہٹانے کیلئے خطرناک کھیل کھیلنا چاہتا ہے ، بھارت نے پاکستان کے خلاف کوئی اقدام اٹھایا تو جوابی کارروائی کی جائے گی، دفتر خارجہ نے بھارت پر واضح کردیا ہے کہ پاکستانی مسلح افواج کسی بھی بھارتی مہم جو ئی کامقابلہ کرنے کے لیے تیار ہے، ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ نے کہاکہ بھارت کیلئے مس ایڈونچر شرمندگی کا باعث ہوگا، جیسا 2019 میں ہوا ،ہماری مسلح افواج مکمل طور تیار کھڑی ہے، بھارت کی کسی بھی قسم کی مہم جوئی کا بھرپور جواب دیا جائے گا ، خطے میں عدم استحکام پیدا ہوا تواس کے خوفناک نتائج ہوں گے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular