اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان اور روس نے 1400 کلومیٹر طویل نارتھ۔ساؤتھ گیس پائپ لائن کی تعمیر پر اہم مذاکرات کئے اور پائپ لائن کی فنی اور کمرشل پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا، تا کہ 15 اپریل کو باہمی معاہدہ ہوسکے،،مذکورہ منصوبہ 2.1 ارب ڈالر کا ہے42 انچ کی یہ پائپ لائن1.2 بی سی ایف ڈی گیس کی گنجائش رکھتی ہے۔
- Home
- خبریں
- قومی خبریں
- روس پاکستا ن گیس لائن پر مذاکرات
روس پاکستا ن گیس لائن پر مذاکرات
-
Ilyas - جنوری 24, 2020
- قومی خبریں
- 24
- 0 minute read


































