Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

ذکی الرحمان کی سزا پر ردعمل، پاکستان نے امریکا کو کھری کھری سنادیں

 بھارت کے گواہ بھیجنے سے انکار سے ممبئی حملہ کیس میں قانونی عمل رکا ہوا ہے،امریکا اپنے تحفظات دہشت گردی کی بھارتی منصوبہ بندی، فروغ، مالی معاونت کیلئے رکھے
 پاکستان کا قانونی نظام مو ¿ثر ہے تحقیقات، پراسیکیوشن اور بتدریج سزا پر عمل ہورہا ہے، کافی ناقابل تردید ثبوت پہلے ہی فراہم کیے جاچکے ہیں،ترجمان دفتر خارجہ
 اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ممبئی حملہ کیس اور ذکی الرحمان لکھوی کی سزا کے معاملے پر پاکستان نے امریکا کو سخت جواب دے دیا، امریکی محکمہ خارجہ کے بیان پر ردعمل میں پاکستانی دفترخارجہ کے ترجمان نے کہا کہ بھارت کے گواہ بھیجنے میں ہچکچاہٹ سے ممبئی حملہ کیس میں قانونی عمل رکا ہوا ہے،مریکا اپنے تحفظات دہشت گردی کی بھارتی منصوبہ بندی، فروغ، مالی معاونت کیلئے رکھے، پاکستان کا قانونی نظام موثر ہے، قانونی عمل کے ذریعہ تحقیقات، پراسیکیوشن اور بتدریج سزا پر عمل ہورہا ہے، کافی ناقابل تردید ثبوت پہلے ہی فراہم کیے جاچکے ہیں، پاکستان اپنے قوانین پر مکمل عملدرآمد اور اپنی قومی ذمہ داریاں پوری کررہا ہے، امریکی بیان میں ذکی الرحمان لکھوی کو سزا سنانے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا گیا تھاکہ امریکا اسے دہشت گردی کا ذمہ دار قرار دینے کی سمت میں درست قدم تصور کرتا ہے ، وہ اس معاملے کو قریب سے دیکھ رہا ہے اور یہ کہ ذکی الرحمان لکھوی کی ممبئی حملوں میں ملوث قرار دیا جائے

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular