Sat Oct 10, 2026

امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت

روزانہ کی خبریں

ذاتی تنازع کو مسلکی بنانا استعماری ایجنڈہ ہے، علامہ ناصر عباس

 دشمن قوتیں فرقہ واریت پھیلا کر ملک و قوم کے امن کو نقصان پہنچانا چاہتی ہیں
 اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے گلگت نلتر واقعہ پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح کے واقعات علاقے کے امن کو تباہ کرنے کی سازش ہیں،انہوں نے کہا کہ ملک دشمن قوتیں فرقہ واریت پھیلا کر ملک و قوم کے امن کو نقصان پہنچانا چاہتی ہیں،ملک میں بسنے والے ہر فرد کی یہ قومی ذمہ داری ہے کہ وہ مذہب و مسلک کی تخصیص سے بالاتر ہوکر مشترکہ دشمنوں کی سازشوں کا ادرک کریں،انہوں نے کہا کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کو چاہیے کہ وہ ان عناصر کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹیں،گلگت بلتستان کے امن کو سبوتاڑ کرنے والوں کو ان کے ناپاک عزائم میں کامیاب نہیں ہونے دیں گے ،انہوں نے کہا کہ ذاتی تنازعات کو مسلکی جھگڑوں میں تبدیل کرنے کی کوشش استعماری ایجنڈے کو تقویت دینا ہے،وطن عزیز کے اندر وہ طاقتیں متحرک ہونا چاہتی ہیں جن کا مقصد مذہبی منافرت پھیلا کر ملک کو کمزور کرنا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular