اسلام آباد(نیوز ڈیسک)داعش کی حامی غازی فورس کو کالعدم تنظیم قرارد دے دیا گیا، وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے غازی فورس کو کالعدم قرار دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے ،غازی فورس کو انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت کالعدم قرار دیا گیا۔