Fri Oct 09, 2026

ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی امام بارگاہ کی مبینہ بے حرمتی کا معاملہ، ایم ڈبلیو ایم کا ملوث عناصر کی گرفتاری کا مطالبہ اسرائیلی ڈرون حملے اور فائرنگ، 4 فلسطینی شہید، 20 سے زائد زخمی آبنائے ہرمز کھلی رہے گی یا بند، اس کا فیصلہ ٹرمپ کی کھوکھلی پوسٹس نہیں کریں گی ریاض میں ایئرپورٹ پر حملے، 3 افراد ہلاک، 36 زخمی امریکا فوجی جنگ کی طرح اقتصادی جنگ میں بھی ناکام ہوگا، محسن رضائی

روزانہ کی خبریں

خوشحال گھرانے کے اصول|6|منفی سوچ سے گریز کرنا

ایک خاندان میں منفی سوچ سے ایک دوسرے کے بارے میں غلط خیالات جنم لیتے ہیں اس لیے ضروری ہے کہ خاندان کے ہر فرد بالخصوص میاں بیوی پہلی فرصت میں ایک دوسرے سے مناسب موقع پر اس کی وجہ دریافت کریں اور اس کو برطرف کرنے کی کوشش کریں

کیونکہ یہ چھوٹی چھوٹی مشکلات اگر موقع پر نہ سلجھائی جائیں تو یہ بعد میں ایک لاوے کی طرح پھٹتی ہیں جس کا نقصان فیملی کے ہر فرد کو بھگتنا پڑتا ہے

جیسے ممکن ہے شوہر خاموشی سے بیٹھا ہو اور اپنی بیوی سے کوئی بات نہ کرے تو بیوی یہ خیال نہ کرے کہ وہ مجھے پسند نہیں کرتا بلکہ اس کی خاموشی کی اور بھی بہت سی وجوہات ہو سکتی ہیں۔

یاد رکھیں: اگر آپ کے لیے کوئی کام یا رویہ مبہم ہے تو بجائے اس کے کہ پورا گھر سر پر اٹھا دیں اور شور شرابہ کریں بلکہ اپنے شریک حیات سے احسن انداز میں سوال کریں کہ اس بات سے آپ کی مراد کیا تھی؟ ایسا رویہ آپ نے کیوں اختیار کیا پہلے تو میں نے کبھی ایسے نہیں دیکھا!؟

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular