اسلام آبادہائیکورٹ خودکش حملے اور شاہ نورانی مزارپر خودکش حملوں میں ملوث تھا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان میں خودکش دھماکوں کا ماسٹر مائنڈ نور گل افغانستان میں مارا گیا ، دہشت گرد پاکستان میں درجنوں خودکش حملوں اور ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھا ، افغان صوبے میں کالعدم تنظیموں کے آپسی جھگڑے میں ایک گاڑی کو ٹارگٹ کیا گیا ، بم دھماکے میں نور گل ، نائب امیرحاجی رشیدعرف ماماہلاک اور کمانڈر وحید گل زخمی ہوا ،نور گل پاکستان میں ہائی پروفائل دہشت گرد ی میں ملوث رہا ہے جبکہ وہ اسلام آبادہائیکورٹ خودکش حملے اور شاہ نورانی مزارپر خودکش حملوں کا ماسٹر مائنڈ بھی تھا، نورگل کالعدم جماعت الاحرار کے مالیاتی کمیشن کا سربراہ تھا، اس مالیاتی کمیشن کے ذریعے پاکستان میں دہشت گردوں کوفنڈنگ کی جاتی تھی
- Home
- بین الاقوامی خبریں
- ایشیا
- خودکش حملوں کا ماسٹر مائنڈ نور گل افغانستان میں مارا…


































