Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

ختم نبوت کے منکر مسلمان نہیں تو سرغنہ خلیفہ کیسے ؟، علامہ سبطین سبزواری

قادیانی منکرین ختم نبوت اوردشمن اہل بیت ؑہیں ، ختم نبوت اسلام کا بنیادی عقیدہ ہے
لاہور ( پ ر ) شیعہ علماءکونسل شمالی پنجاب کے صدر علامہ سید سبطین حیدر سبزواری نے قادیانی سرغنہ مرزا مسرور کو مسلم خلیفہ قرار دینے کی گوگل سازش کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ قادیانی مسلمان ہی نہیں تو ان کا خلافت سے کیا تعلق؟ فتنہ قادیانیت کے ماننے والے نہ صرف منکرین ختم نبوت ہیں بلکہ دشمن اہل بیت ؑبھی ہیں،ختم نبوت کا منکر مسلمان نہیں تو منکرین ختم نبوت کا سرغنہ خلیفہ کیسے ہوسکتا ہے ؟ ، کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے علامہ سبطین سبزواری نے کہا کہ مرزا غلام احمد قادیانی نے نبوت کا جھوٹا دعوی کیا ، نعوذ بااللہ کبھی امام مہدیؑ ہونے کا دعویٰ کیا اور مرتد قرار پایا دریں اثنائ، علامہ سبطین حیدر سبزواری نے علامہ محمد افضل حیدری کی بطورمہتم اعلیٰ جامعة المنتظر اور مولانا مرید حسین نقوی کی ناظم اعلیٰ کے طور پر تعیناتی کوسراہتے ہوئے انہیں مبارکبا د دی ہے

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular