Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

خاشقجی کیس میں سعودی فیصلوں کی قانونی حیثیت نہیں

مقدمہ میں انصاف کو نہیں قتل کے مجرموں کو فتح ہوئی،اقوام متحدہ
 نیویارک(نیوزڈیسک) اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹراگنس کیلا مار نے سعودی عرب میں سعودی صحافی جمال خاشقجی کیس کے خاتمہ پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کے فیصلوں کی کوئی قانونی حیثیت نہیں، خاشقجی کیس میں سعودی ولیعہد محمد بن سلمان کے ملوث ہونے کو نظر انداز نہیں کرنا چاہیے اور اس سلسلے میں امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کی رپورٹوں پر بھی توجہ دینی چاہیے، اس نے کہا کہ خاشقجی کے قتل میں ابھی تک انصاف کو فتح حاصل نہیں ہوئی بلکہ اس قتل میں ملوث مجروں کو فتح ہوئی ، اقوامتحدہ کی خصوصی رپورٹر نے کہا کہ کہ عالمی اداروں کو خاشقجی کے قتل کے سلسلے میں انصاف کی حمایت کرنی چاہیے اور سعودی عرب کے فیصلوں کی اس سلسلے میں کوئی اہمیت نہیں ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular