بیروت (نیوز ڈیسک) فرانس کے صدرعمانویل ماکرون نے حزب اللہ کو لبنانی عوام کے ایک حصے کا نمائندہ تسلیم کرلیا، انہوں نے کہا کہ لبنان، پرامن بقائے باہمی اور کثیر جہتی معاشرے کا ایک نمونہ ہے، حزب اللہ، لبنانی عوام کے حصے کی نمائندگی کرتی ہے اور حزب اللہ اور دیگر جماعتوں کے درمیان، شراکت قائم ہے


































