اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نور الحق قادری نے کہا ہے کہ آنے والا حج کورونا ایس او پیز کے تحت ہوا تو مہنگا ہوگا اور ویکسین میں حاجیوں کو ترجیحی دی جائے گی تاہم سعودی عرب کا حج پالیسی وضع کرنے میں ابھی کچھ وقت ہے ،رواں برس صرف 10 ہزار عزام کرام نے حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کی جن کا انتخاب خودکار طریقے سے کیا گیا تھا


































