واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکی ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار جو بائیڈن کو ڈونلڈ ٹرمپ پر نمایاں برتری حاصل ہوگئی ہے ۔سروے کے مطابق جو بائیڈن کو ٹرمپ سے 9 فیصد زیادہ ووٹ حاصل ہوں گے،ٹرمپ کی متضاد پالیسیاں، اخلاقی بد عنوانیاں، بد انتظامی، ان کی محبوبیت میں کافی کمی کا سبب بنی ہیں۔


































