Sat Oct 10, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

تہران: اس سال "عالمی وحدت اسلامی کانفرنس” آن لائن منعقد ہوگی

تہران(نیوز ڈیسک) عالمی تقریب مذاہب اسلامی فورم کے سربراہ نے کہا ہے کہ اس سال 34 ویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس آن لائن ورچوئل منعقد ہو گی۔ فورم کے سربراہ حمید شہریاری نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس سال عالمی وحدت اسلامی کانفرنس 29 اکتوبر سے 3 نومبر تک ویڈیو کانفرنس کی صورت میں منعقد ہو گی جس میں دنیا کی 200 سے زائد غیر ملکی شخصیات اتحاد و وحدت، تہذیب و ثقافت، عالمی اور علاقائی مسائل، مسلمانوں کو درپیش مسائل و مشکلات اور عالم اسلام کے خلاف ہونے والی سازشوں کے موضوع پر خطاب کریں گی۔ یاد رہے کہ بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رح) نے بارہ سے سترہ ربیع الاول کے ایام کو ہفتہ وحدت قرار دیا تھا جس کا مقصد مسلم امہ کے درمیان اتحاد و یکجہتی کو فروغ دے کر دشمنان اسلام کی شازشوں اور ریشہ دوانیوں کو ناکام بنانا ہے

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular