انقرہ(نیوز ڈیسک)ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے آیا صوفیہ کے بعد استنبول کے دوسرے تاریخی چورا چرچ کو بھی مسجد میں تبدیل کردیا ہزار سالہ تاریخی عمارت چورا گرجا گھر استنبول میں گولڈن ہارن کے مغربی کنارے پر واقع ہے چورا چرچ کو 16ویں صدی میں خرید کر مسجد میں تبدیل کردیا گیا تھا لیکن 1948 میں تاریخی حیثیت کی حامل اس عمارت کو میوزیم بنا دیا گیا تھا تاہم اب دوبارہ اس میوزیم کو مسجد میں تبدیل کیا جا رہا ہے


































