Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

تارکین وطن کو سیاسی مسئلہ بنانے پر ترکی پر چڑھائی

ترکی بلیک میلنگ کیلئے تارکین وطن کا استحصال کررہا ہے،جرمنی،فرانس
برلن (نیوز ڈیسک) جرمنی اور فرانس نے تارکین وطن کو سیاسی مسئلہ بنانے پر ترکی کو آڑے ہاتھوں لیا ہے،جرمن چانسلر اینگلا مرکل نے ترک صدر رجب طیب اردوان پر زور دیا کہ وہ اپنی ناراضی کے اظہار کیلئے پناہ گزینوں کو استعمال نہ کریں یہ درست ہے کہ ترکی کو ادلب کے حوالے سے بڑے چیلنج کا سامنا ہے مگر یورپی یونین کے ساتھ بات چیت میں اس طرح ناراضی کا اظہار اور پناہ گزینوں کے معاملے کا استحصال کسی طور قبول نہیں کیا جا سکتا، یہ آگے بڑھنے کا طریقہ نہیں،فرانسیسی وزیر خارجہ ژاں یوس لی ڈاریان نے ترکی پر الزام لگایا ہے کہ وہ یورپ کو بلیک میل کرنے کے لیے تارکین وطن کا استحصال کررہا ہے، ترکی کو اپنی سرزمین پر مہاجرین سے نمٹنے کے سلسلے میں یورپی یونین کے ساتھ اپنے معاہدے کا احترام کرنا چاہئے، یورپ کو دباؤ ڈالنے اور بلیک میل کرنے کیلئے ترکی کا تارکین وطن کارڈ کا استعمال قطعی ناقابل قبول ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular