Fri Oct 09, 2026

مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی امام بارگاہ کی مبینہ بے حرمتی کا معاملہ، ایم ڈبلیو ایم کا ملوث عناصر کی گرفتاری کا مطالبہ اسرائیلی ڈرون حملے اور فائرنگ، 4 فلسطینی شہید، 20 سے زائد زخمی

روزانہ کی خبریں

بھارت کے 20 کروڑ مسلمانوں کو ہندتوا کا خوف

مودی نے بھارت کا سیکولر اور جمہوری تشخص خطرے میں ڈال دیا، دی اکنامسٹ
لندن (نیوز) برطانوی جریدے دی اکنامسٹ نے متعصب انڈیا کی شہ سرخی کے ساتھ اپنی رپورٹ میں لکھا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی مسلم مخالف پالیسیوں نے دنیا کی بڑی جمہوریت کو خطرے سے دوچار کر دیا ہے، بھارت کے 20 کروڑ مسلمانوں کو ہندتوا کا خوف ہے اور وزیراعظم نے ملک کا سیکولر اور جمہوری تشخص خطرے میں ڈال دیا ہے، بی جے پی کا انتخابی ایجنڈا بھارتی سیاست کیلئے زہر قاتل بن چکا ہے،جریدے کے مطابق بھارتی شہریت نہ رکھنے والے شہریوں کیلئے حراستی کیمپ بھی تعمیر کیے جا رہے ہیں، جہاں شہریت ثابت نہ کرنے والوں کو رکھا جائے گانریندر مودی کی متعصبانہ پالیسیوں سے خون خرابے کا بھی خطرہ ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular