گرفتار شدگان پر مالی بد عنوانی اور منصب سے غلط فائدہ اٹھانے کے الزامات
ریاض (نیوز ڈیسک) سعودی عرب میں محمد بن سلمان کے مخالفین کیخلاف ممکنہ طور پرایک اور کریک ڈاؤن کرکے 298افراد کو گرفتار کرلیاگیا جن میں اہم حکومتی عہدیدار، کئی فوجی اور اعلی پولیس حکام بھی شامل ہیں، گرفتار شدگان پر مالی بد عنوانی اور منصب سے غلط فائدہ اٹھانے کے الزامات عائد کئے گئے ہیں،ان پر دس کروڑ ڈالر سے زائد کی ہیرپھیر کا الزام ہے، گرفتار شدگان میں محکمہ دفاع کے 8اعلیٰ عہدیدار، تین کرنل، ایک میجر جنرل اور بریگیڈیء


































