Fri Oct 09, 2026

ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی امام بارگاہ کی مبینہ بے حرمتی کا معاملہ، ایم ڈبلیو ایم کا ملوث عناصر کی گرفتاری کا مطالبہ اسرائیلی ڈرون حملے اور فائرنگ، 4 فلسطینی شہید، 20 سے زائد زخمی آبنائے ہرمز کھلی رہے گی یا بند، اس کا فیصلہ ٹرمپ کی کھوکھلی پوسٹس نہیں کریں گی ریاض میں ایئرپورٹ پر حملے، 3 افراد ہلاک، 36 زخمی امریکا فوجی جنگ کی طرح اقتصادی جنگ میں بھی ناکام ہوگا، محسن رضائی اسرائیل کیجانب سے غزہ میں نسل کشی کے 3 سال مکمل، ہرطرف تباہی و بربادی ایران کو یورینیم افزودگی کی صلاحیت میں نمایاں کمی کرنا ہوگی، امریکی نائب صدر جے ایران کیخلاف کارروائیوں میں کم از کم 81 امریکی فوجی طیاروں کو نقصان پہنچا: رپورٹ

روزانہ کی خبریں

بلائیں کم کرنے کا طریقہ

حجت الاسلام علی رضا پناہیان

”ظہور“ سے پہلے کی بلاؤں کو کم کرنے کے لیے ہمیں کیا کرنا چاہیے؟
٭ہمیں چاہیے کہ پہلے بلاؤں کے فسلفہ پر غور کریں اور یہ جان لیں کہ ان بلاؤں کا مقصد ولیّ اللہ (امام زمانہؑ) کی ولایت کے حوالے سے ہماری معرفت میں موجود کمیوں کی تلافی کرنا ہے تا کہ ہم یہ جان لیں کہ:
1……یہ دنیا ولی خدا کے بغیر مینج نہیں کی جا سکتی؛
2……اور یہ بھی جان لیں کہ آج وہ کونسے خائن ہیں جو دنیا کو چلا رہے ہیں اور لوگوں کو ان بلاؤں کا شکار کر رہے ہیں.
٭ان بلاؤں کا فلسفہ اس کے علاوہ کچھ نہیں کہ لوگ اس بات کی طرف متوجہ ہو جائیں کہ پوری دنیا کا نظام چلانا ان فاسد اور مفسد افراد کے بس کی بات نہیں جیسا کہ اس وبائی بیماری (کرونا) کے بارے میں کچھ خبریں بتا رہی ہیں کہ یہ انسانیت کے خلاف اور استکبار کے مقابلے میں کھڑی مزاحمت کے خلاف ایک حیاتیاتی جنگ (Biological Warfare) ہے. دنیا پر مسلط نظام کی نظر میں آج اس کے علاوہ کوئی چارہ نہیں کہ وہ پوری دنیا کو جان لیوا وائرسز سے بھر دے.
٭اگر یہ معاملہ اور بھی واضح ہو جائے تو لوگ اس بات کی طرف متوجہ ہو جائیں گے کہ یہ بیماری خود انسان کی بنائی ہوئی ہے اور یہ ان ظالمین کے ذریعے بنی ہے جو اپنی حکومت کو جاری رکھنا چاہتے ہیں.
٭ضروری ہے کہ ہم کم تر ظلم اور کم تر بلاؤں کے ذریعے ہی ولیّ اللہ کی حکومت کی طرف متوجہ ہو جائیں؛ یعنی یہ تبلیغ، انسانوں کو تعلیم دینا اور انسانوں کا بامعرفت ہونا وہ چیز ہے جو ان بلاؤں کی جگہ کو پْر کر سکتی ہے!
٭جتنا جتنا ہم حکومتِ ولیّ اللہ کی ضرورت کی معرفت پھیلانے میں سستی کا مظاہرہ کریں گے اتنا ہی یہ بلائیں ان کمیوں کی تلافی کریں گی!!

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular