Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

بغداد میں مزاحمتی گروپوں کی مسلح پریڈ سے کھلبلی

بغداد میں مزاحمتی گروپوں کی مسلح پریڈ سے کھلبلی
ربع اللہ کا حکومت کو الٹی میٹم، وزیراعظم اور حشد الشعبی کی تنقید
بغداد(نیوز ڈیسک) عراق میں مزاحمتی گروپ ربع اللہ کے دارالحکومت بغداد میں فوجی ساز و سازمان کے ساتھ مارچ نے حکومتی حلقوں میں کھلبلی مچادی، کتائب حزب اللہ نے بھی اس مارچ میں حصہ لیا، سات مسلح گروہوں نے امریکی افواج کے ساتھ جنگ بندی کو ختم کرنے کا بھی اعلان کیا، عراقی سکیورٹی فورسز کو حکم دیا گیا تھا کہ پریڈ کے ختم ہونے تک عسکریت پسند گروہ کے خلاف کسی قسم کی کارروائی انجام نہ دی جائے،وزیراعظم مصطفیٰ الکاظمی نے ربع اللہ ملیشیا کی پریڈ کو اشتعال انگیزی قرار دیا اور خبردارکیا کہ یہ اقدام دوبارہ نہیں ہونا چاہئے ، ربع اللہ نے عراقی وزیراعظم مصطفیٰ الکاظمی، امریکا اور سعودی عرب کو خبردار کرتے ہوئے تین مطالبات پیش کئے ہیں، جن میں بجٹ کی منظوری، ڈالر کی قیمت کو نیچے لانے اور بارزانی کو بجٹ کی رقم مختص نہ کرنا شامل ہیں، حشد الشعبی اور صدر تحریک نے ان مظاہروں پر تنقید کی ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular