Sat Oct 10, 2026

امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت

روزانہ کی خبریں

بحرین:گذشہ سال مخالفین کیخلاف انتقام میں تیزی رہی

 سزائے موت دینے کے رجحان میں بھی کئی گنا اضافہ ہوا ،ہیومن رائٹس واچ
 نیویارک(نیوزڈیسک) انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے اپنی سالانہ رپورٹ میں کہاہے کہ سال2020کے دوران سوشل میڈیا اور انٹرنیٹ پر بحرینی شاہی حکومت پر تنقید کرنے والوں کیخلاف انتقام کا نشانہ بنانے میں تیزی رہی، مخالفین کو پر امن تنقید پر بھی ظالمانہ قانونی کارروائیوں کا نشانہ بنایا جاتا ہے جس کے دوران بحرینی حکومت سے متعلق عدالتوں کی جانب سے تنقید کرنے والے سوشل میڈیا ویورز کو غیر عادلانہ عدالتی کارروائی کے بعد سزائے موت دینے کے رجحان میں بھی کئی گنا اضافہ ہوا ہے ، اس وقت 27 لوگ سر قلم کرنے کے ذریعے دی گئی اور کءسزائے موت کے منتظر ہیں ، ا ن حکومتی اہلکاروں اور پولیس افسروں کے بارے تحقیقات میں بھی کوتاہی برتی گئی ہے جن پر قیدیوں کو ٹارچر کرنے سمیت قوانین کی سنگین خلاف ورزیوں کے الزامات عائد ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular