Fri Oct 09, 2026

ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی امام بارگاہ کی مبینہ بے حرمتی کا معاملہ، ایم ڈبلیو ایم کا ملوث عناصر کی گرفتاری کا مطالبہ اسرائیلی ڈرون حملے اور فائرنگ، 4 فلسطینی شہید، 20 سے زائد زخمی آبنائے ہرمز کھلی رہے گی یا بند، اس کا فیصلہ ٹرمپ کی کھوکھلی پوسٹس نہیں کریں گی ریاض میں ایئرپورٹ پر حملے، 3 افراد ہلاک، 36 زخمی امریکا فوجی جنگ کی طرح اقتصادی جنگ میں بھی ناکام ہوگا، محسن رضائی اسرائیل کیجانب سے غزہ میں نسل کشی کے 3 سال مکمل، ہرطرف تباہی و بربادی ایران کو یورینیم افزودگی کی صلاحیت میں نمایاں کمی کرنا ہوگی، امریکی نائب صدر جے ایران کیخلاف کارروائیوں میں کم از کم 81 امریکی فوجی طیاروں کو نقصان پہنچا: رپورٹ

روزانہ کی خبریں

ایک آیت ایک کہانی

موضوع:خدا دیکھ رہا ہے
”اور اللہ تمہارے اعمال کاخوب دیکھنے والا ہے“
(سورہ احزاب،آیت۹)
مجھ سے غلطی ہوگئی!
ملیکا اپنے ماں اور بابا کے ساتھ بڑی ماں کو دیکھنے کے لئے گئی۔
بڑی ماں انہیں دیکھ کر بہت خوش ہوئیں اور انہیں پھل اور میٹھائی پیش کی۔
ملیکا نے بڑی ماں کے گھر میں بہت اچھا وقت گزارا۔
عصر کے وقت خدا حافظی کی اور اپنے گھر واپس آگئے۔ گھر پر ماں نے ملیکا کو آواز دی اور کہا:
تمہارے کپڑوں کی جیب سے مجھے کچھ رقم ملی ہے۔ ملیکا یہ کیا ہے؟
ملیکا نے کہا:یہ پیسے صحن میں پڑے ہوئے تھے۔
ماں:کہاں؟
بڑی ماں کے گھر کے صحن میں۔ کسی نے مجھے پیسے اٹھاتے نہیں دیکھا!
ماں:لیکن خدا نے تو تمہیں دیکھا ہے۔ ایسا ہے نہ ملیکا؟
ملیکا:ہاں! مجھ سے غلطی ہوگئی۔مجھے ایسانہیں کرناچاہئیے تھا۔کوئی دیکھے یانہ دیکھے اللہ توہروقت ہمیں دیکھ رہا ہوتاہے۔
میں انہیں یہ واپس کردوں گی اور دوبارہ ایسا نہیں کروں گی۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular