Fri Oct 09, 2026

ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی امام بارگاہ کی مبینہ بے حرمتی کا معاملہ، ایم ڈبلیو ایم کا ملوث عناصر کی گرفتاری کا مطالبہ اسرائیلی ڈرون حملے اور فائرنگ، 4 فلسطینی شہید، 20 سے زائد زخمی آبنائے ہرمز کھلی رہے گی یا بند، اس کا فیصلہ ٹرمپ کی کھوکھلی پوسٹس نہیں کریں گی ریاض میں ایئرپورٹ پر حملے، 3 افراد ہلاک، 36 زخمی امریکا فوجی جنگ کی طرح اقتصادی جنگ میں بھی ناکام ہوگا، محسن رضائی اسرائیل کیجانب سے غزہ میں نسل کشی کے 3 سال مکمل، ہرطرف تباہی و بربادی ایران کو یورینیم افزودگی کی صلاحیت میں نمایاں کمی کرنا ہوگی، امریکی نائب صدر جے ایران کیخلاف کارروائیوں میں کم از کم 81 امریکی فوجی طیاروں کو نقصان پہنچا: رپورٹ

روزانہ کی خبریں

ایک آیت ایک کہانی

موضوع:خود پسندی
”خدا اکڑنے والے مغرور کو پسند نہیں کرتا“
(سورہ لقمان،آیت۸۱)
نیا دوپٹہ
بچوں نے عید کے دن پارک میں کھیلنے کا ٹائم رکھا۔ سارا گاڑی سے اتری اور اس نے نیا عبایا پہنا ہوا تھا۔
فرزانہ اور ریحانہ نے اسے دیکھا اور اس کی طرف دوڑ پڑیں۔
سارا نے غرور کرتے ہوئے کہا: فرزانہ دیکھو میرا عبایا نیا اور خوبصورت ہے۔ لیکن تمہارا عبایا پرانا ہے۔
فرزانہ روتی ہوئی ماں کے پاس آئی۔ ریحانہ اس کے پیچھے دوڑتی ہوئی آئی اور کہا:
ناراض نہ ہو ہم دونوں اکٹھے کھیلتے ہیں۔ آؤ میں اور تم اکٹھے کھیلتے ہیں۔ اور سارا اکیلی کھیلے گی۔
سارا تنہا رہ گئی اور سے سمجھ نہیں آرہا تھا کہ وہ کیا کرے۔ تم اس کی مدد کر سکتے ہو؟
سارا تکبر کی وجہ سے اپنی اچھی دوست ریحانہ کو کھو دیا اور تنہا ہوگئی۔
پیارے بچو! یاد رہے کہ شیطان کو بھی تکبر کی وجہ سے اللہ نے اپنے دربار سے نکالا تھا۔اس لئے ہمیں کبھی بھی تکبر نہیں کرنا چاہیے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular