Fri Oct 09, 2026

ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی امام بارگاہ کی مبینہ بے حرمتی کا معاملہ، ایم ڈبلیو ایم کا ملوث عناصر کی گرفتاری کا مطالبہ اسرائیلی ڈرون حملے اور فائرنگ، 4 فلسطینی شہید، 20 سے زائد زخمی آبنائے ہرمز کھلی رہے گی یا بند، اس کا فیصلہ ٹرمپ کی کھوکھلی پوسٹس نہیں کریں گی ریاض میں ایئرپورٹ پر حملے، 3 افراد ہلاک، 36 زخمی امریکا فوجی جنگ کی طرح اقتصادی جنگ میں بھی ناکام ہوگا، محسن رضائی اسرائیل کیجانب سے غزہ میں نسل کشی کے 3 سال مکمل، ہرطرف تباہی و بربادی ایران کو یورینیم افزودگی کی صلاحیت میں نمایاں کمی کرنا ہوگی، امریکی نائب صدر جے ایران کیخلاف کارروائیوں میں کم از کم 81 امریکی فوجی طیاروں کو نقصان پہنچا: رپورٹ

روزانہ کی خبریں

ایک آیت ایک کہانی

موضوع:شفاء خدا کے ہاتھ میں ہے

”اور جب بیمار ہو جاتا ہوں تو وہی مجھے شفاء بھی دیتا ہے“
(سورہ شعرا ،آیت۰۸)
میری حالت ٹھیک نہیں!
امی جان! اسے لے جائیں۔ کڑوا بھی ہے اور بدبودار بھی۔ دوا کھانی چاہیے تاکہ صحیح ہو جاؤ۔
نہیں چاہیے۔ نہیں کھاؤں گی۔
یہ ریحانہ تھی جو فریاد کررہی تھی اور ماں کا ہاتھ پکڑ کر خود سے دور کررہی تھی۔
باپ: بیٹا دوائی کھالو۔
باپ نے اس کے سر پر ہاتھ رکھا اور کلمات کا تکرارکیا۔
ریحانہ نے تھوڑا سا آرام کیا اور دوائی لے کر کہا: بابا جان! کیا پڑھ رہے ہو؟
قرآن کی آیت پڑھ رہا تھا کہ خدا تمہیں شفاء دے۔”اور جب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہی (اللہ) مجھے شفاء دیتا ہے۔“
ریحانہ نے بھی کہا: جس وقت بیمار ہو جاؤں تو وہ ہمیں شفاء دیتا ہے۔
اور اس قدر تکرار کیا کہ اسے نیند آگئی۔
پیارے بچو! بیشک شفاء دینے والی ذات اللہ تعالیٰ کی ہے لیکن دوا لینا ہمارا کام ہے۔ ہم دوا کھائیں گے تو اللہ ہمیں شفاء دے گا۔ اسی طرح ہر معاملے میں ہر کام میں کوشش کرنا ہمارا کام ہے۔ ہم صرف اللہ تعالیٰ سے دعا کرتے رہیں اور کچھ محنت نہ کریں خود سے کوشش نہ کریں۔ تو یہ غلط ہے ہمیں کوشش کے بعد اللہ تعالیٰ سے دعا کرنی چاہیے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular