Fri Oct 09, 2026

ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی امام بارگاہ کی مبینہ بے حرمتی کا معاملہ، ایم ڈبلیو ایم کا ملوث عناصر کی گرفتاری کا مطالبہ اسرائیلی ڈرون حملے اور فائرنگ، 4 فلسطینی شہید، 20 سے زائد زخمی آبنائے ہرمز کھلی رہے گی یا بند، اس کا فیصلہ ٹرمپ کی کھوکھلی پوسٹس نہیں کریں گی ریاض میں ایئرپورٹ پر حملے، 3 افراد ہلاک، 36 زخمی امریکا فوجی جنگ کی طرح اقتصادی جنگ میں بھی ناکام ہوگا، محسن رضائی اسرائیل کیجانب سے غزہ میں نسل کشی کے 3 سال مکمل، ہرطرف تباہی و بربادی ایران کو یورینیم افزودگی کی صلاحیت میں نمایاں کمی کرنا ہوگی، امریکی نائب صدر جے ایران کیخلاف کارروائیوں میں کم از کم 81 امریکی فوجی طیاروں کو نقصان پہنچا: رپورٹ

روزانہ کی خبریں

ایک آیت ایک کہانی

موضوع:مشورہ کرنا

”اورآپس کے معاملات میں
مشورہ کرتے ہیں “
(سورہ شوریٰ ،آیت۸۳)
ہم بھی متفق ہیں
چھٹی کے دن، عصر کا وقت تھا۔ سب گھر والے جمع تھے تاکہ ایک دوسرے سے گفتگو کریں۔ والد نے کہا: کل سیر کے لئے جائیں؟ آپ کا کیا خیال ہے؟
ریحانہ نے خوشی سے جواب دیا: بہت ہی اچھا!
ماں نے کہا: میں بھی آپ کے ساتھ ہوں۔ فرید اور پویا نے کچھ نہ کہا۔
ماں نے ان سے کہا: تم کچھ نہیں کہو گے؟
پویا نے کہا: سیر اچھی ہے لیکن……
فرید نے بات کو جاری رکھتے ہوئے کہا: ہم نے دوستوں کے ساتھ طے کیا ہے کہ ہم اسٹیڈیم جائیں گے!
ریحانہ نے کہا: نہیں! ہمیں تفریح کے لئے جانا چاہیے۔
والد نے کہا: ٹھیک ہے، آپ کل اپنے دوستوں کے ساتھ جائیں، ہم پرسوں (اگلے دن) تفریح کے لئے چلے جائیں گے۔
ٹھیک ہے؟
سب نے مل کر کہا: بابا جان، بہت ہی اچھا ہے!
دوستو! دیکھا آپ نے مشورہ کرنے کا فائدہ کہ سب راضی اور خوش ہوئے۔ اسی لئے کہتے ہیں کسی کام کو کرنے سے پہلے مشورہ ضرور کرنا چاہیے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular