Fri Oct 09, 2026

ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی امام بارگاہ کی مبینہ بے حرمتی کا معاملہ، ایم ڈبلیو ایم کا ملوث عناصر کی گرفتاری کا مطالبہ اسرائیلی ڈرون حملے اور فائرنگ، 4 فلسطینی شہید، 20 سے زائد زخمی آبنائے ہرمز کھلی رہے گی یا بند، اس کا فیصلہ ٹرمپ کی کھوکھلی پوسٹس نہیں کریں گی ریاض میں ایئرپورٹ پر حملے، 3 افراد ہلاک، 36 زخمی امریکا فوجی جنگ کی طرح اقتصادی جنگ میں بھی ناکام ہوگا، محسن رضائی اسرائیل کیجانب سے غزہ میں نسل کشی کے 3 سال مکمل، ہرطرف تباہی و بربادی ایران کو یورینیم افزودگی کی صلاحیت میں نمایاں کمی کرنا ہوگی، امریکی نائب صدر جے ایران کیخلاف کارروائیوں میں کم از کم 81 امریکی فوجی طیاروں کو نقصان پہنچا: رپورٹ

روزانہ کی خبریں

ایک آیت ایک کہانی

موضوع:
تعاون کرنا

”نیکی اور تقویٰ کے کاموں میں ایک دوسرے سے تعاون کرو“
(سورہ مائدہ،آیت۲)
طوفان کے بعد
ہادی اور اس کا بھائی نیند میں تھے۔لیکن باہر تیز ہوائیں چل رہی تھیں۔ درخت بڑی شدت سے جھٹکے کھا رہے تھے اور ہوا کھڑکیوں سے ٹکرا رہی تھی۔
دوسرے دن اسکول میں ایک مصیبت آچکی تھی۔ طوفان نے درختوں کی ٹہنیوں کو توڑ دیا تھااور پورا صحن پتوں سے بھرا ہوا تھا۔ ہر جگہ پتے ہی پتے تھے۔
اسکول کا چوکیدار بوڑھا بابا جھاڑو کررہا تھا اور اس کے چہرہ پر تھکن کے آثار نمایاں تھے۔
ہادی نے اسے سلام کیا۔ اس کے بعد آگے بڑھا اور اس سے جھاڑو لیا۔ باقی بچے بھی ہادی کو دیکھ کر مدد کے لئے آئے اور بہت جلدہی صحن کو صاف کردیا۔
یہ سب دیکھ کر اسکول کے ہیڈماسٹر نے بچوں کا شکریہ ادا کیا اور ایک گھنٹے کو آرام کے لئے اعلان کیا۔
اس کے بعد کہا: یہ تمہارے تعاون کرنے کا نتیجہ ہے۔ آفرین ہو تم سب پر اور خصوصاً ہادی پر!
پیارے بچو! ہمیں بھی ہادی کی طرح دوسروں کی مدد کرنی چاہیے اور کام میں دوسروں سے تعاون کرنا چاہیے۔ چاہے اسکول ہو، گھر ہو یا پھر سڑک وغیرہ، ہمیں ہر وقت دوسروں کا معاون و مدد گار بننا چاہیے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular