کویت سٹی(نیوز ڈیسک) امیر کویت شیخ صباح الاحمد الصباح انتقال کرگئے، ان کی عمر 91 برس تھی، شیخ صباح الاحمد الصباح مسلسل 14برس سے کویت کے امیر تھے،ان کی جگہ ولی عہد شیخ نواف الاحمد الجابر الصباح کو ملک کا نیا امیر مقرر کردیا گیا