امریکا شام کے مشرقی علاقوں سے دہشت گردوں کو عراق منتقل کرنا چاہتا ہے
بغداد (نیوز ڈیسک) عراقی استقامتی محاذ نے اعلان کیا ہے کہ عراق میں امریکی سازشوں کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے ، استقامتی محاذ النجبا نے کہا ہے کہ ہم بہت جلد امریکی سازشوں کا مقابلہ کرنے کے لئے عملی اقدامات کریں گے ، محاذ کو غاصبوں کے مقابلے میں برتری حاصل ہے ،امریکا اس وقت شام اور عراق کی سرحد پر ایک ایسی گزرگاہ بنانا چاہتا ہے جس کے ذریعے شام کے مشرقی علاقوں سے دہشت گردوں کو عراق منتقل کیا جاسکے ، ہم ہاتھ پرہاتھ رکھ کر نہیں بیٹھیں گے، بلکہ ہم عراق میں غاصب افواج کے مفادات کے خلاف عملی اقدامات کریں گے۔
- Home
- بین الاقوامی خبریں
- مشرق وسطی
- امریکی سازشوں کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے، عراقی استقامتی…


































