Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

امریکا کی ایک اور سازش ناکام،بولیویا کے سابق صدر کی واپسی

ہم نے تحمل کے ساتھ اور تشدد کے بغیر اپنے ملک کو بحال کرایا ہے،مورالیس
لندن (نیوز ڈیسک) امریکا کی ایک اور سازش ناکام ہوگئی، بولیویا کے سابق صدر ایوو مورالیس ایک سال کی جلاوطنی کے بعد ارجنٹائن کی سرحد سے گزر کر اپنے وطن واپس لوٹ آئے، صدر مورالیس نے ٹویٹ کیاکہ یہ ان کی زندگی کا ایک اہم دن ہے ، ہم نے تحمل کے ساتھ اور تشدد کے بغیر اپنے ملک کو بحال کرایا ہے، ایوو مورالیس نے گذشتہ سال نومبر میں امریکی حمایت سے ہونے والی فوجی بغاوت کے بعد استعفی دے دیا تھا اور انھیں ملک بدر کر دیا گیا تھا، وہ پہلے میکسکو گئے اور اس کے بعد ارجنٹائن چلے گئے، گزشتہ ہفتے بولیویا کی عدلیہ نے ان کے خلاف تمام الزامات کو مسترد کر دیا تھا اور ان کی وطن واپسی کی راہ ہموار ہو گئی تھی جبکہ گذشتہ ماہ صدارتی انتخابات میں ایوو مورالیس کے حمایت یافتہ امیدوار لوئیس آرسے کو کامیابی حاصل ہوئی تھی اور انھوں نے حلف اٹھالیا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular