Sat Oct 10, 2026

امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت

روزانہ کی خبریں

امریکا کا لبنان حکومت کی تمام امداد روکنے کا منصوبہ

ٹرمپ انتظامیہ متفق ہے کہ نئی لبنانی حکومت حزب اللہ کے زیر کنٹرول ہے
واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکا نے لبنان حکومت کی تمام امداد روکنے کی منصوبہ بندی کرلی، امریکی قومی سلامتی کے امور سے متعلق اخبارنے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا کہ لبنان کے لیے امریکی امداد پر ٹرمپ انتظامیہ میں اختلافات ختم ہو چکے ہیں، اب لبنان میں حسن دیاب کی سربراہی میں حکومت کی تشکیل کے بعد امریکی امداد روک دی جائے گی، اخبار نے باور کرایا ہے کہ امریکی انتظامیہ میں تمام لوگ اس بات پر متفق ہیں کہ لبنان میں نئی حکومت حزب اللہ کے زیر کنٹرول ہے، رپورٹ کے مطابق ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ نے دسمبر کے اواخر میں کروڑوں ڈالر کی رقم لبنان بھیجی۔ اس سے قبل امریکی قومی سلامتی کونسل اور وزارت خارجہ میں ٹرمپ کے حامیوں کے اعتراضات کے سبب اقتصادی اور عسکری امداد روک دی گئی تھی۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular