ایران کے خلاف اقتصادی جنگ سے امریکا کا اثر بڑھے گا نہیں بلکہ کم ہوگا
تہران(نیوز ڈیسک) ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہا ہے کہ امریکا کو تسلیم کرلینا چاہیے کہ وہ ممالک پر پابندیاں عائد کرنے کا عادی ہوچکا ہے، وزیر خارجہ نے کہا کہ قومی سلامتی سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے معاون رابرٹ او برائن نے خود تسلیم کیا ہے کہ امریکی حکومت ایرانی عوام کو تکلیف میں مبتلا کرنے کی اپنی صلاحیت سے بھی آگے بڑھ چکی ہے، ابھی بھی وقت ہے کہ امریکا مان لے کہ وہ پابندیاں لگا کر اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے،ایران کے خلاف اقتصادی جنگ سے امریکا کا اثر بڑھے گا نہیں بلکہ کم ہوگا
- Home
- بین الاقوامی خبریں
- امریکہ
- امریکا پابندیاں لگانے کا عادی ہوچکا ہے، ایرانی وزیرخارجہ


































