فوجی طے شدہ مدت کے بعد بھی موجود ر ہیں گے، امریکی جنرل
کابل(نیوز ڈیسک) افغانستان میں نیٹو کے کمانڈراور امریکی جنرل اسکاٹ ملر نے کہا ہے کہ امریکی فوجیوں کے انخلا کے منصوبے پر عملدرآمد روک دیا گیا ہے، انہوں نے کہا کہ اب امریکی فوجی طے شدہ مدت کے بعد بھی افغانستان میں باقی ر ہیں گے،واضح رہے کہ امریکا نے وعدہ کیا تھا کہ وہ طالبان کے ساتھ معاہدے پر دستخط کے 135 دن کے اندر اندر افغانستان میں اپنے فوجیوں کی تعداد میں نمایاں کمی کرے گا اور ساڑھے 8 ہزار سے زائد دہشتگردوں کو باہر نکال لے گا۔
- Home
- بین الاقوامی خبریں
- ایشیا
- امریکا نے افغانستان سے فوجی انخلا روک دیا


































